the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔4۔اپریل(اعتماد نیوز) ٹی آر ایس نے آج اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست کے ساتھ اس پارٹی کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ نے انتخابی منشور کو بھی جاری کیا کے اہم نکات یہ ہیں۔

مسلمانوں کو 12فیصد تحفظات
کسانوں کو لکھپتی بنایا جائیگا
غریب عوام کو اراضیات کی فراہمی
ایک لاکھ تک



کسانوں کو قرضہ کی معافی
کنٹراکٹ ملازمین کی ملازمت کی بحالی
تلنگانہ میں 14اضلاع کا قیام 
سچر کمیٹی کے سفارشات کی عمل آوری کو یقینی بنایا جائیگا
مقبوضہ وقت اراضیات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائیگا
اسکے علاوہ ایل کے جی سے پی جی تک مفت تعلیم ‘برقی ‘اور مکانات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کئی اہم نکات کو شامل کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.